دنیا

طورخم کےراستے چین کا پہلا تجارتی قافلہ افغانستان پہنچ گیا

پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور افغانستان کے درمیان پاکستان کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی کاروان طورخم کے راستے افغانستان داخل ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طورخم پر اس حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے ڈائریکٹر پشاور، کسٹم کلیکٹرز، پاکستانی افواج ، این ایل سی، افغانستان کسٹم کے حکام اور پاک افغان چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں نے شرکت کی اور کہا کہ اس سے چین، پاکستان، افغانستان اور سنٹرل ایشیاء کی ریاستوں کے درمیان تجارتی تعلقات کی ایک نئی راہ کھلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button