مشرق وسطی

حزب اللہ کا صیہونیوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

شیعہ نیوز:لبنان اور مقبوضہ علاقوں کے سرحدی علاقوں کے بارے میں بتایا ہے کہ حزب اللہ کی فورسز نے سرحدی علاقوں میں صیہونی بستی "المطلہ” میں صیہونی حکومت کے ایک ٹینک کو نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللہ کی اس کارروائی میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوئے۔ اس حملے کے بعد صیہونی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے تلة الحمامص کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button