مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیل یقینی طور پر تباہ ہوجائے گا، جنرل سلامی

شیعہ نیوز:میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ آج دنیا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب مزاحمتی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں کم از کم 1500 صیہونیوں پر حملہ کیا (الاقصی طوفان آپریشن کے دوران) تو اس دوران ایک بھی فلسطینی مجاہد شہید نہیں ہوا اور تمام اسرائیلی ہتھیاروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

جنرل سلامی نے کہا کہ صیہونیت کے لیے اپنے وحشیانہ جرائم کے سبب زندہ رہنا ممکن نہیں ہے جب کہ اس کے دشمن (فلسطینی مزاحمت) مضبوط ارادے کے ساتھ باقی رہیں گے اور صیہونی رجیم حتمی طور پر نابود ہوجائے گی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ اسرائیل کی ڈیٹرنس کی صلاحیت کمزور پڑ چکی ہے اور امریکہ اس رجیم کو نہیں بچا سکتا، وہ ضرور مٹ جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button