دنیا

امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء زخمی

شیعہ نیوز: امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ امریکی جامعات میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء پر کی گئی۔ تینوں نوجوان فلسطینی کفایا پہنے ایک تقریب میں شرکت کرنے جا رہے تھے، تینوں مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اہل خانہ نے فائرنگ کو نفرت انگیز جرم قرار دیا ہے جبکہ امریکی پولیس فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button