مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

شیعہ نیوز: سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔

سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل نشے سے پاک ہونے کا پتہ لگایا جانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : قیدیوں کی عصمت دری کے الزام کا مقصد ان کے خلاف مزاحمت کے اچھے رویے کو فراموش کرنا ہے، حماس

انہوں نے مزید کہا کہ نشے کے استعمال سے طلاقیں بڑھ رہی ہیں، خاندانوں کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔

ارکان مجلس شوریٰ کے مطابق مجلس شوریٰ کی ذمہ داری ہے کہ وہ سماج کی ضروریات پر نظر رکھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button