دنیا
مالدیپ میں صہیونی حکومت کے دو تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملہ
شیعہ نیوز: مالدیپ کے شمال اور مغرب میں صہیونی حکومت کی تیل بردار کشتیوں پر نامعلوم افراد نے ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
اردن نیوز نے کہا ہے کہ گذشہ ایام میں مالدیپ میں نامعلوم افراد کی جانب سے اسرائیلی کی زیرملکیت دو تیل بردار کشتیوں پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ سن لے! طاقت کے استعمال سے ہدف حاصل نہیں ہوگا، محمد عبدالسلام
مالدیب کے مقامی ذرائع کے مطابق ابتدائی خبروں میں کشتیوں کو نقصان پہنچنے کی خبر دی گئی ہے۔ یہ دونوں کشتیاں آبنائے باب المندب سے ہوکر اسرائیل میں داخل ہونا تھا تاہم باب المندب سے دو ہزار کلومیٹر دور فاصلے پر کشتیاں حملوں کی زد میں آئیں۔
ذرائع کے مطابق حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات اور مزید حملوں کے خوف سے کشتیوں سے اپنا راستہ بدل دیا ہے۔