پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اصغریہ آرگنائزیشن، اے ایس او کے تحت علامہ محسن نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مجالس و قران خوانی کا انعقاد

شیعہ نیوز: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ سندھ کے مختلف یونٹس میں مفسر قرآن مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مجالس عزا اور قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مجالس عزا میں مختلف علماء کرام و ذاکرین نے مرحوم علامہ محسن علی نجفی کی ملت تشیع پاکستان کیلئے خدمات و انکی سیرت و جدوجہد سے متعلق گفتگو کی۔ علماء و ذاکرین نے مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مرحوم علامہ محسن نجفی دینی و تعلیمی خدمات اور فلاحی کاموں پر بھی روشنی ڈالی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button