اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈوں کی بدمعاشی، بیلٹ باکس لے کر فرار

شیعہ نیوز: پاکستان میں انتخابی دنگل مکمل ہوگیا۔ پاکستان بھر میں متعدد جگہوں پر بے ضابطگیاں دیکھی گئیں ۔جھنگ میں ملک دشمن دہشت گرد کالعدم سپاہ صحابہ  نے غنڈہ گردی کی انوکھی مثال قائم کردی۔

کالعدم سپاہ صحابہ کے امید وار احمد لدھیانوی کے حلقہ میں نامعلوم نقاب پوش افراد بیلٹ باکس لیکر فرار ہوگئے ۔

حلقے میں امیدواروں نے الیکشن کمیشن کو واقعہ کی نشادہی کروائی ہے جس کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک پولنگ سٹیشن پر سامان بکھرا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور برطانیہ نے صرف اسرائیل کی خاطر ہم پر حملہ کیا ہے، سید عبدالملک الحوثی

عینی شاہدین کے مطابق سپاہ صحابہ کے امید وار احمد لدھیانوی کی کالعدم سپاہ صحابہ کے معاویہ اعظم کے غنڈوں نے پولنگ سٹیشن کو نقصان پہنچایا اور عملہ کو ہراساں کیا اور بعد ازاں بیلٹ باکس لیکر فرار ہوگئے ۔

یاد رہے سپاہ صحابہ کے امید واروں کے اقتدار کے لالچ میں آپسی اخلافات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ انہوں نے اپنی ہی جماعت کے امیدوار کے باکس چرالئے ہیں ۔

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ پاکستانکی تاریخ میں انوکھا واقعہ ہے یہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے جو تکفیری الیکشن کے انعقاد میں مداخلت ڈال سکتے ہیں وہ اسمبلی میں پہنچے تو ملک کا امن داو پر لگ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button