دنیا

غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے: صیہونی کمانڈر کا اعتراف

شیعہ نیوز:رٹزی ہالوی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور ہمارے بہت سے کمانڈر اور فوجی اس جنگ میں مارے جا چکے ہیں- صیہونی کمانڈر نے مزید کہا کہ جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے ساتھ ہی ہم نے اس جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور بہت سے کمانڈر اور فوجیوں کو کھو دیا ہے-

یاد رہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے پانچ ماہ سے جاری اپنی وحشیانہ جارحیت اور نسل کشی کے دوران عورتوں اور بچوں سمیت تیس ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا لیکن یہ جارح حکومت اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کرسکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button