پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سوات میں آئی ایس او کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو میڈیکل کالج سوات میں نئی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی، جس میں مشاہد حسین سال معنویت و بصیرت 2023-24 کے لئے آرگنائزر منتخب ہوئے، شعبہ اطلاعات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے مطابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پشاور حسن رضا نے نومنتخب آرگنائزر سے حلف لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button