پاکستانی شیعہ خبریں
خیرپور:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے میر عنایت علی تالپور شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے خیرپور میں امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ میر عنایت علی تالپور شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سندھ اولیا اللہ کی سر زمین پر سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اولیا اللہ پر عقیدہ رکھنے والے افراد کو قتل کر کے اندرون سندھ میں بھی فررقہ واریت کی آگ کو ہوا دینا چہا تا ہے