پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ سجاد قمر شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابقکراچی کے علاقے گلشن اقبال ٹاون میں موجود عزیز بھٹی پارک کے قریب سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید لشکر جنگلی طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ سجاد قمر شہید ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری وہابی غنڈوں نے سجاد قمر کو اس وقت اپنی درنگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی AEk001 میں عزیز بھٹی پارک کے قریب سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے سجاد قمر موقع پر شہید ہوگئے ۔سجاد قمر ایک فعال شخصیت تھے متعدد امام بارگاہوں کے ٹرسٹی بھی تھے