دنیا

نیتن یاہو کے بنیاد پرست رجحانات سے پورے خطے کو خطرہ لاحق ہے، فیدان

شیعہ نیوز: ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تاکید کی ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک مزاحمتی تحریک ہے جو اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے ہتھیار اٹھانے کا جواز رکھتی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تاکید کی ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک مزاحمتی تحریک ہے جو اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے ہتھیار اٹھانے کا جواز رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی الزامات بے بنیاد، ملک سے ایرانی تیل کی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملائیشیا

انہوں نے واضح کیا کہ نیتن یاہو کے بنیاد پرست رجحانات پورے خطے کے لئے خطرہ ہیں۔

اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے حماس کی حمایت کرتے ہوئے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا تھا کہ انقرہ اس مزاحمتی تحریک کے ساتھ اپنے تعلقات جاری رکھے گا۔ تاہم یہ بھی ایک روشن حقیقت ہے کہ ترک حکام نے اپنے میڈیا بیانات کے برعکس عملا غزہ جنگ کے دوران بھی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات اور تعاون جاری رکھا۔ کی جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button