
دنیا
جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنیکی اجازت ہونی چاہیئے، نیتن یاہو
شیعہ نیوز: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی فرمائش، کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیئے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ واپس نہیں آئیں گے۔