پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی اہم ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ و چیئرمین سچ ٹی وی، سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی نجف اشرف سے واپسی پر اہم ملاقات۔ ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے برادر بزرگوار مرحوم مصدق حسین لاکھانی کی فاتحہ خوانی کی۔ بعد ازاں موجودہ ملکی صورتحال و زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل پر تفصیلی گفت و شنید بھی ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button