مشرق وسطی

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

شیعہ نیوز: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ سعودی شہری لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ لبنان میں سعودی سفارتخانہ جنوبی علاقے کی پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button