مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیلی وزیر داخلہ نے شرپسندوں کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا

شیعہ نیوز: انتہا پسند اسرائیلی وزیر داخلہ نے شرپسند عناصر کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔

قدس الاخباریہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی انتہا پسند وزیر داخلہ ایتمار بن گویر نے صہیونی فوج کی حمایت کے تحت مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ڈرون حملے میں 8 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی ہے، پنٹاگون

مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ بن گویر کے ساتھ سینکڑوں صہیونی شرپسند موجود تھے جنہوں نے اس مقدس اسلامی مکان پر جعلی صہیونی حکومت کا جھنڈا لہرایا۔

بعض ذرائع نے حملہ آوروں کی تعداد 1400 کے قریب بتایا ہے۔

المیادین کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ ایک ہزار سے زائد صہیونی شرپسند اسرائیلی پرچم کے ساتھ مسجد اقصی میں داخل ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button