پاکستانی شیعہ خبریں

امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام نجف اشرف میں سبیل کا اہتمام

شیعہ نیوز: امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر نجف اشرف میں پانی اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ زائرین سیدالشہداء کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کیا گیا جہاں پاکستانی علماء اور طلباء نے خصوصی شرکت کی۔ امامیہ فائونڈیشن کے صدر احسن مہدی نے کہا کہ امامیہ فائونڈیشن پاکستان ایک فلاحی ادارہ ہے انسانیت کی خدمت ہمارا منشور ہے، پاکستان ہو یا کوئی بھی ملک ہم اپنی استطاعت کے مطابق اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button