پاکستانی شیعہ خبریں

سکردو، چہلم امام حسین کے سلسلے میں علم کشائی

شیعہ نیوز: چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سکردو میں علم کشائی کی گئی۔ حسینی چوک سکردو کے مقام پر علم نصب کیا گیا۔ اس موقع پر عزاداران سید الشہداء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سکردو کا حسینی چوک چہلم امام حسین کے جلوسوں کے حوالے سے مرکزی پوائنٹ ہے جہاں سے تمام جلوسوں کا گزر ہوتا ہے اور تمام جلوس اسی چوک سے گزر کر یادگار شہدا کی جانب گامزن ہوتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button