مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

غزہ کی پٹی میں مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوجی افسر جہنم واصل

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی فوج نےبدھ کی شام بتایا کہ اس کا ایک فوجی افسر وسطی غزہ کی پٹی میں "نیٹزاریم محور” میں سنائپر کی گولی لگنے سے مارا گیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے اشارہ کیا کہ مرنے والا شخص میجر کے عہدے کا افسر تھا جس کی شناخت یوہائی گلام کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 32 سال تھی۔ وہ وسطی غزہ کی پٹی میں لڑائیوں میں مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : حکومتی ارکان رہبر معظم کی ہدایات پر سنجیدگی سے عمل کریں، صدر پزشکیان

اس طرح گذشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک قابض اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 703 ہو گئی ہے۔

کل بدھ کو القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین غزہ شہر کے زیتون محلے کے جنوب میں اسٹارز ہال کے پیچھے ایک عمارت میں چھپے ہوئے دو اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں فوجی ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button