پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلش سفاری پارک کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید )لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے38سالہ ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زید ی والد سید اکبر زیدی،نمائندے کے اطلاعات کے مطابق وہابی دہشتگرد ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ نجی ہسپتال سے اپنے گھر واپس ملیر جفرطیار آرہے تھے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے سفاری پارک کے قریب ان کے سر اور سینیے میں گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید سید کاشف زیدی کی میت کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد مراکزی امام بارگاہ جعفرطیار لائی جائے گئی ۔ذاکراہلبیت علامہ کاشف زیدی معروف سوزخواں سید اکبرزید ی کے بیٹے ہیں شہید علامہ کاشف زیدی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا