پاکستانی شیعہ خبریں

کرم ایجنسی میں وہابی دہشتگردوں کا دستی بموں سے حملہ، خادم حسین شہید، خاتون سمیت 2 زخمی

shia killingشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کرم ایجنسی میں گزشتہ رات دستی بم سے حملہ کے نتیجے میں ایک شیعہ شہید جبکہ خاتون سمیت 2 زخمی رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے بلیامین میں محکمہ موسمیات کے ڈرائکٹر گل علی جو کہ پیواڑ گاوں سے تعلق رکھتےہیں کے گھر پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نےدستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ان کے والد خادم علی شہید ہوگئے ہیں جبکہ خاتون سمیت 2 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ –

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button