مشرق وسطی

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت

شیعہ نیوز:اتوار کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ شیخ نبیل قاووق بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جمعہ کی شام صیہونی فوج نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر جارحانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ شہید ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button