پاکستانی شیعہ خبریں

ڈیرہ غازی خان، ایم ڈبلیو ایم کا سید مقاومت کی شہادت پر احتجاج

شیعہ نیوز: سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ غازی خان میں بھی مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امام بارگاہ حیدریہ چوک پر ہونے والے احتجاج میں امریکہ و اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی گئی، اس موقع پر شرکائے احتجاج نے سید حسن نصراللہ کی تصاویر، بینرز پر پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر نعرے درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء سید انعام حیدر زیدی، ضلعی صدر اظہر کاظمی اور دیگر نے خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button