مشرق وسطی

بیروت، صہیونی فوج کا ضاحیہ پر دوبارہ حملہ

شیعہ نیوز: صہیونی فورسز نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دوبارہ فضائی حملہ کیا ہے۔

الجزیرہ نے کہا ہے کہ صہیونی فضائیہ نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دوبارہ فضائی حملہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے ساتھ جھڑپیں، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40 فوجی زخمی ہوگئے، صہیونی فوج

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فضائیہ نے ضاحیہ میں رہائشی مکانات اور سویلین تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

لبنان نے صہیونی حملے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

یاد رہے کہ صہیونی فوج گذشتہ ایک مہینے سے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید حملے کررہی ہے۔ ضاحیہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button