دنیا

صیہونی فوج کا ایک سال کے دوران 728 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

شیعہ نیوز: تہران (ارنا) صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انکے 728 فوجی مارے گئے۔

غزہ جنگ کے ایک سال بعد صہیونی فوج نے بتایا کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 728 صیہونی فوجی ہلاک اور 4 ہزار 576 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 696 کی حالت تشویشناک ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق غزہ کے اندر 27 اکتوبر سے شروع ہونے والی لڑائی میں 346 فوجی مارے گئے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری لڑائی کے دوران صہیونیوں نے اپنے جانی نقصان کے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کی بھرپور کوشش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button