دنیا

سب سے بڑی امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا کی اسرائیل کی پروازیں منسوخ

شیعہ نیوز: امریکہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائن نے پانچ ماہ کے لیے اسرائیلی ریاست کے لیے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لیے پروازیں منسوخ کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر آباد کاروں کے حملے روکے جائیں، اقوام متحدہ

ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 15 اکتوبر 2024 سے 31 مارچ2025ء تک اس کی تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لیے پروازیں منسوخ کی جا رہی ہیں۔

ڈیلٹا ایئر لائن کا کہنا ہے کہ اس نے خطے میں جاری تنازعے پر سیکیورٹی اور انٹیلی جینس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button