جامعۃ المنتظر کے 72 سالہ خدمات مکمل تقریب کا انعقاد
شیعہ نیوز :حؤزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے بہتر(72) سال مکمل ہونے پر عظیم الشان حمایت از مظلومین کانفرنس کا انعقاد تقریب میں آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی۔
مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،مولانا افتخار حسین نقوی، علامہ محمد حسین اکبر ،علامہ سید مرید حسین نقوی،علامہ محمد افضل حیدری صاحب۔
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور ڈاکٹر علی اصغر مسعودی،ولانا سید حسین نجفی صاحب پرنسپل جامعتہ المصطفی لاہور،حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ محسن مہدوی ،مولانا ناصر نجفی، علامہ باقر گھلو ،مولانا مشتاق عمرانی، مفتی عاشق، مولانا انیس الحسنین خان، علامہ کرم علی حیدری،علامہ شیخ انوار علی نجفی، مولانا اظہر عباس شیرازی۔
یہ بھی پڑھیں : حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون تھے؟
مولانا ڈاکٹر یعقوب بشوی متحدہ جمعیت اھل حدیث کے سربراہ جناب علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری،جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سمیت ملک بھر سے مذہبی و سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی خطباء و شرکاء نے جامعۃ المنتظر کے شاندار 72 سالہ تاریخ اور خدمات پر مبارکباد پیش کی اورجامعہ کے بانیان،معاونین خاصکر استاد بزرگوار شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی۔
مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا،محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی،علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اور دیگر اس جامعہ کے مدرسین،خدمتگزاران خاصکر حضرت آیت اللہ الحاج حافظ سید ریاض حسین نجفی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔