پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس آفیسر سید عرفان حیدر شہید

irfan shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی انڈا موٹر پر امریکی سعودی نواز تکفیری دیوبندی ٹولہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس آفیسر ایس ایچ او نارتھ کراچی سید عرفان حیدر شہید نمائندے کی اطلاعت کے مطابق دیوبندی ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت ان کا اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب یہ اپنی پولیس وین میں علاقے کے دورے پر جوانوں کے ہمراہ نکلے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے انڈا موٹر پر ان پر گائرنگ کردی جس سے سید عرفان حیدر اور ان کا ایک سپاہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایس ایچ او سید عرفان حیدر اور ان کا سپاہی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button