پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سید ھاشم صفی الدین کی شہادت فلسطینی مسلمانوں کے عزم و حوصلے میں مزید تقویت کا باعث بنے گی،سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس

حزب اللہ کے نڈر رہنما سید ھاشم صفی الدین کی پرسوز شہادت پر امام زمانہ عجل اللّٰہ تعالیٰ فرجہ شریف،رہبر معظم آیت اللّہ العظمیٰ خامنہ ائ حفظہ اللّٰہ،مظلومین جہان،حزب اللہ کے مجاہدین اور شہدا کے لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں۔

شیعہ نیوز:  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایکس x اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے نڈر رہنما سید ھاشم صفی الدین کی پرسوز شہادت پر امام زمانہ عجل اللّٰہ تعالیٰ فرجہ شریف،رہبر معظم آیت اللّہ العظمیٰ خامنہ ائ حفظہ اللّٰہ،مظلومین جہان،حزب اللہ کے مجاہدین اور شہدا کے لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ سنی جماعتوں کے اتحادملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر چوتھی بار صدر منتخب

انہوں نے کہا کہ شہداء کے قیمتی خون سے ان شاءاللہ ‎فلسطين کی آزادی کے چراغ روشن ہوں گے۔ شہادت ایک بہترین انتخاب ہے جو چنے ہوئے لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔سید ھاشم صفی الدین کی شہادت فلسطینی مسلمانوں کے عزم و حوصلے میں مزید تقویت کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button