مشرق وسطی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر ایرانی مسلح افواج کے چیف کمانڈروں کا اظہار تسلیت

شیعہ نیوز: حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر اپنے پیام اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف کمانڈروں نے اظہار تسلیت کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری، آرمی چیف امیر موسوی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف جنرل حسین سلامی، وزیر دفاع امیر نصیرزاده اور فراجا کے کمانڈر سردار رادان نے حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button