اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ایران کیخلاف ناکام صیہونی جارحیت، پاکستان کی سخت مذمت

شیعہ نیوز: پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چند منٹ پہلے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button