پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مدرسے میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار

زیادتی کا شکار بننے والوں میں 2 لڑکے اورایک لڑکی شامل ہیں، بچوں کی عمریں 10 سے 13 سال ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان بھرمیں تکفیری مدارس اور مساجد عیاشی اور فحاشی کے اڈے بن چکے ہیں۔

شیعہ نیوز : کراچی کے علاقے ملیر میں ایک اور مدرسے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی مولوی کے ہاتھوں 3 معصوم بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئے۔

شہر قائد میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے مدرسے میں 3 بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے مدرسے میں 3 بچوں سے زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے گرفتار ملزم قاری طاہر کو پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ 3 بچوں کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، مدرسے میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد گروہوں کی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں ہیں، پاکستان

عدالت نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قاری طاہر کیخلاف بچوں کے والد نے مقدمہ درج کروایا ہے۔

زیادتی کا شکار بننے والوں میں 2 لڑکے اورایک لڑکی شامل ہیں، بچوں کی عمریں 10 سے 13 سال ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان بھرمیں تکفیری مدارس اور مساجد عیاشی اور فحاشی کے اڈے بن چکے ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیئے کہ ملک بھرمیں دیوبندی اور وہابی مسلک سے تعلق رکھنے والے مدارس اور مساجد پر فوری پابندی عائد کی جائے اور ا ن بدکردار مولویوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button