پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے، مرکزی صدر آئی ایس او فخر نقوی

انہوں نے کہا مہ کئی دن سے بند راستوں کو نہ کھولا گیا تو انسانی المیہ کا خدشہ ہے

شیعہ نیوز: مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید فخر عباس نقوی نے کہا ہے کہ پاراچنار میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، پاراچنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔ تعلیمی ادارے بند اور ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مدرسے میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار

انہوں نے کہا مہ کئی دن سے بند راستوں کو نہ کھولا گیا تو انسانی المیہ کا خدشہ ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کے قیام کو یقینی بنائیں اور پاراچنار کے راستوں کو جلد از جلد کھولا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button