مشرق وسطی
طبی عملے کے 178 کارکن شہید،آٹھ ہسپتال تباہ، لبنانی وزارت صحت
شیعہ نیوز: لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے کہا ہے کہ ان کے ملک نےقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک طبی عملے کے 172 کارکنوں کو شہید کیا ہے۔
الایبض نے مزید کہا کہ لبنان کے خلاف قابض فوج کی جارحیت کی وجہ سے 8 ہسپتالوں کی خدمات ختم ہو گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ جل رہا ہے اور ہمارے حکمران آئینی ترمیم کے پیچھے پڑے ہیں،سراج الحق
لبنانی وزیر صحت نے تصدیق کی کہ عالمی برادری کی طرف سے ناکامی سے "اسرائیل” کو سیاسی کور کے علاوہ فوجی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔
گذشتہ 23 ستمبر سے قابض فوج نے غزہ میں جنگ کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ لبنان کے بیشتر علاقوں بہ شمول دارالحکومت بیروت کو بے مثال تشدد اور شدت کے فضائی حملوں میں شامل کیا گیا ہے۔