ضلعی صدرایم ڈبلیوایم اور تحصیل چیئرمین اُپرکرم آغا مزمل حسین پاراچنار ایئرپورٹ کی بحالی کیلئے سرگرم
ائیرپورٹ صرف Small Aircraft کے لئے موضوع ہے اور پاکستان میں مختلف اپریٹرز کو لائسنس بھی جاری کئے ہیں اور محکمہ ٹوریزم پرومیوشن اور ریجنل انٹیگریشن پاکستان کو بھی لائسنس جاری کئے ہیں کہ پاراچنار سے/کو چھوٹے ائرکرافٹ فنکشنل کئے جائے۔
شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین ضلع پاراچنار کے صدر اورتحصیل چیئرمین اپر کرم آغائے مزمل حسین کا ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن پاکستان کو پاراچنار ائیرپورٹ کے بحالی کے حوالے سے خط اور جواب میں ائیرپورٹ کلیئرینس کا تفصیلی بیان۔
ائیرپورٹ صرف Small Aircraft کے لئے موضوع ہے اور پاکستان میں مختلف اپریٹرز کو لائسنس بھی جاری کئے ہیں اور محکمہ ٹوریزم پرومیوشن اور ریجنل انٹیگریشن پاکستان کو بھی لائسنس جاری کئے ہیں کہ پاراچنار سے/کو چھوٹے ائرکرافٹ فنکشنل کئے جائے۔
لیکن کوئی بھی اپریٹر پاراچنار سے/کو ائرکرافٹ کے لئے نہیں مل رہا جو صرف جہاز کا لائسنس لے اور فلائٹس شروع کر لے۔
باقی ائرپورٹ چھوٹے ایرکرافٹس کے لئے بلکل ٹھیک ہے اب صرف اپریٹرز کی کمی ہے۔
اگر کوئی پاراچنار سے لائسنس لینے کا ارادہ رکھتا ہے تو لائسنس کے لئے اپلائی کر لے کہ جلد ہی جہازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے۔