دنیا
بین الاقوامی عدالت انصاف نے نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
شیعہ نیوز: بین الاقوامی عدالت انصاف نے (جمعرات) بینجمن نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : نیتن یاہو کی پوپ فرانسس پر شدید تنقید
کئی ماہ کی تفتیش کے بعد، بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج فیصلہ دیا ہے کہ اس نے سابق صیہونی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔