اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کرم میں 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا، وزیراعلیٰ کے پی کے

سیز فائر کے بعد نقصانات کے ازالے کے لیے تخمینہ لگایا جارہا ہے جب کہ محفوظ نقل و حمل کے لیے سکیورٹی پلان پربھی مرتب کیا جارہا ہے

شیعہ نیوز: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے ضلع  کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  فریقین کے درمیان جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے، علاقے میں پائیدارامن اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور بشری بی بی سمیت 300 افراد کیخلاف مقدمہ درج

انہوں نے مزید کہا کہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا ہے، نقصانات کے ازالے کے لیے تخمینہ لگایا جارہا ہے جب کہ محفوظ نقل و حمل کے لیے سکیورٹی پلان پربھی مرتب کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button