اہم پاکستانی خبریں

عمران خان سے راہیں جدا کرنے سے موت کو ترجیح دوں گا۔ صاحبزادہ حامد رضا

شیعہ نیوز:و لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں یا سنی اتحاد کونسل عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں گے انشاءاللہ وہ رسوا ہی رہیں گے شرمندگی اور لعنت ان کا مقدر ہے اور رہے گی. کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی سے استعفی دینے کا مطلب تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنا نہیں ہے۔ مران خان سے راہیں جدا کرنے سے موت کو ترجیح دوں گا۔ سنی اتحاد کونسل کا تحریک انصاف سے اتحاد قائم رہے گا۔ صاحبزادہ حامد رضا

کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی سے استغفی کا فیصلہ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات سے دور رہنے کے لیے کیا گیا۔ محدث اعظم کا پوتا ہوں، میری اور عمران خان کی سیاست ایک ساتھ چلے گی، جدا نہیں ہوں گا۔ایم این اے شپ سے استعفی عمران خان کو پیش کروں گا، میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے۔ انہی کو واپس کروں گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان استعفی قبول کریں یا نہ کریں، میں اور میری جماعت عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button