دنیا

ترکی اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

شیعہ نیوز: روس اور ترکی کے صدور نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس نے بتایا ہے کہ ترکی اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق ولادیمیر پوٹن اور رجب طیب اردگان نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکہ کی مذمت

اس دوران اردگان نے شام کی علاقائی سالمیت کے لئے ترکی کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی حل تک پہنچنے کے لئے دمشق کی کوششوں پر زور دیا۔

ترک صد نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ اس ٹیلی فونک گفتگو میں دعویٰ کیا کہ شام کو خطے میں عدم استحکام کا باعث نہیں بننا چاہیے اور ترکی خطے میں امن کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔!!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button