مشرق وسطی

آپریشن وعدہ صادق 3 ضرور انجام پائے گا، جنرل فدوی

شیعہ نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ جنرل علی فدوی نے امام صادق ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سائنسز کے تحقیقی آثار کی تقریب سے خطاب کے دوران خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے آپریشن وعدہ صادق 3 کے حوالے سے سوالات ہیں جن کے جواب میں یہ بتانا ضروری ہے کہ سپاہ نے ہمیشہ اپنے وعدوں کو پورا کیا ہے۔

جنرل فدوی نے زور دے کر کہا کہ آج سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپریشن وعدہ صادق 3 اپنے خاص وقت اور مناسب مقام پر ضرور انجام پائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button