مشرق وسطی

جنین کیمپ کے محاصرے کا فائدہ صرف صیہونی دشمن کو پہنچے گا، فلسطین کی مجاہدین تحریک

شیعہ نیوز: فلسطین کی مجاہدین تحریک نے محمود عباس کی سیکورٹی فورس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

مجاہدین تحریک کے بیان میں آیا ہے کہ ایسی حالت میں کہ جب صیہونی حکومت جنین کیمپ پر بمباری کرکے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام کے طاقت کے اقدار کو تباہ کر رہی ہے، فلسطینی انتظامیہ جنین کیمپ کا محاصرہ کرکے صیہونی دشمن کی خدمت میں مصروف ہے۔

مجاہدین تحریک کے بیان میں آيا ہے کہ صیہونی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ تمام فلسطینیوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ اس بیان میں محمود عباس کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ عقل اور منطق کا استعمال کرتے ہوئے جنین کیمپ کے محاصرے اور فلسطینی مجاہدوں کو نشانہ بنانا ختم کرے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور کمبوڈیا کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

مجاہدین تحریک نے غرب اردن میں صیہونی دشمن کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کی بھی اپیل کی ہے۔

اس بیان میں فتح تحریک کے عقلمند ارکان سے اپیل کی گئی ہے کہ محمود عباس کو فلسطینیوں کے خلاف اقدامات سے روک دیں۔

مجاہدین تحریک نے تمام فلسطینیوں سے دشمنوں کی سازشوں کے سامنے متحد ہوکر صیہونیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کی بھی اپیل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button