مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سید مقاومت کے دیرینہ ساتھی شہید سید ہاشم صفی الدین کو سپردخاک کردیا گیا

شیعہ نیوز: حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کو بیروت میں باشکوہ تشییع کے بعد آج جنوبی لبنان میں سپرد خاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن کی تفسیر پر حسب ضرورت کام نہیں ہوا ہے، آیت الله خامنہ ای

شہید صفی الدین کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش اور دیگر اعلی عہدیدار نے شرکت کی۔

جنوبی لبنان میں تشییع جنازہ کے بعد حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سابق سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کو ہزاروں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں سپردخاک کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button