
مشرق وسطی
صیہونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد، فلسطینی قیدی شہید
شیعہ نیوز:فلسطینی ذرائع نے صیہونی رژیم کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے "علی عاشور البطش” نامی 62 سالہ فلسطینی قیدی کو صیہونی حکومت کی جیل میں شہید کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : پاراچنار میں شدید غذائی قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور
واضح رہے کہ صیہونی رژیم رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی میں محصور پناہ گزینوں تک انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔