پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کی فائرنگ، ذاکر اھل بیت سیّد زوار علی نقوی شہید

شہید ذاکر اھل بیت سیّد زوار علی نقوی مسجد میں موزن کے فرائض بھی انجاد دیا کرتے تھے، جنہیں آزان میں علیآ ولی اللہ کی گواہی دینے کی بنیاد پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے اپنے ہینڈلرز ملا انیس الرحمن اور قاری بلال کے احکامات پر فائرنگ کر کے اس وقت قتل کیا جب وہ نماز مغربین پڑھ کر مسجد سے باہر نکل رہے تھے

شیعہ نیوز: اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے ہری پور کے علاقے تھانہ سرائے صالح کی حدود چنگی بانڈی میں 21 سالہ نوجوان ذاکر اہلبیت سید زوار علی نقوی ولد سید اختر شاہ کو مسجد کے باہر فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ یہ واقعہ 12 مارچ 2025 بروز بدھ کو بعد نماز مغربین پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماہ مبارک رمضان میں بھی وہابی پیش نماز حرام کاری سے باز نہ آیا، ایک ہی گھر کی بچی اور بچے سے جنسی زیادتی

شہید ذاکر اھل بیت سیّد زوار علی نقوی مسجد میں موزن کے فرائض بھی انجاد دیا کرتے تھے، جنہیں آزان میں علیآ ولی اللہ کی گواہی دینے کی بنیاد پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد نے اپنے ہینڈلرز ملا انیس الرحمن اور قاری بلال کے احکامات پر فائرنگ کر کے اس وقت قتل کیا جب وہ نماز مغربین پڑھ کر مسجد سے باہر نکل رہے تھے، واقع کے بعد قاتل دہشتگرد کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا جنہیں پولیس نے قانونی کاروائی کے لیے تھانے منتقل کر دیا جبکہ اسکے دونوں ہینڈلرز ملا انیس الرحمن اور قاری بلال اب تک آزاد ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button