پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر 31 مارچ 2025 کو ہوگی

شیعہ نیوز کی جانب سے امام زمانہؑ، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی سمیت تمام مراجع عظام، تمام مومنین و مومنات اور تمام مسلم امہ کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش خدمت ہے

شیعہ نیوز: پاکستان کے مختلف شہروں سے موصولہ شہادتوں کی بنیاد پر اعلان کیا جاتا ہے کہ شوال 1446ھ کا چاند نظر آ گیا ہے، لہذا پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ 2025 کو ہوگی۔ عید کی خوشیوں میں خانوادہ شہدائے ملت جعفریہ سمیت مظلومین فلسطین و پاراچنار اور تمام مستضعفین جہان کو یاد رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے، علامہ ساجد علی نقوی

شیعہ نیوز کی جانب سے امام زمانہؑ، رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی سمیت تمام مراجع عظام، تمام مومنین و مومنات اور تمام مسلم امہ کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش خدمت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button