
اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
شیخ اسلام مفتی تقی عثمانی کی شاگردوں کے ہمراہ پکڑتے ہوئے ویڈیو لیک
شیعہ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کو لیک ہونے والی میڈیا سوشل میڈیا کے پلیٹ فورم سے حاصل ہوئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے شاگردوں کے ہمراہ بیرون ملک شیخ اسلام شکار کر رہے ہیں جہاں اس سے مچھلی نہیں پکڑی جارہی
شیخ اسلام مفتی تقی عثمانی صاحب شاگردوں کے ہمراہ بیرون ملک گئے ہوئے تھے۔
واضح رہے کے امت محمدی اس وقت غزہ کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لیے صداے احتجاج بلند کررہے ہیں شیخ صاحب شاگردوں کے ہمراہ موج مستی میں مشغول ہیں۔