مشرق وسطی

ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کا امکان موجود ہے، ایرانی وزیر خارجہ

پچھلے چند مہینوں کے دوران چین، روس اور تین یورپی ملکوں سے بھی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران دوطرفہ احترام کی بنیاد پر مذاکرات کرے گا اور کسی بھی طرح کی منہ زوری اور بدمعاشی کو برداشت نہيں کرے گا

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ اگر کل کے مذاکرات میں غیر متعلقہ مسائل نہ اٹھائے اور ناجائز مطالبات نہ کرے تو ایک اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے انہوں نے صربیا میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ ایران ماضی کی طرح اپنے پرامن ایٹمی پروگرام پر بات چیت اور تعاون کے لئے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا یمن کے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر فضائی حملہ

پچھلے چند مہینوں کے دوران چین، روس اور تین یورپی ملکوں سے بھی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران دوطرفہ احترام کی بنیاد پر مذاکرات کرے گا اور کسی بھی طرح کی منہ زوری اور بدمعاشی کو برداشت نہيں کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button