
سیاحوں کے بھیس میں آئے صہیونی فوجیوں کو قتل کیا جائے، مفتی شیخ صادق الغریانی
شیعہ نیوز: لیبیا کے مفتی شیخ صادق الغریانی نے ایک ویڈیو پیغام میں تاکید کی ہے کہ سیاحوں کی آڑ میں سفر کرنے والے صہیونی فوجیوں کو ضرور ہلاک کیا جانا چاہیے۔
الغریانی نے اس ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ "مصری، مراکش، اردنی اور اماراتیوں کو اسرائیلی سیاحوں کو قتل کرنا چاہیے کیونکہ وہ فوجی ہیں نہ کہ عام سیاح”۔
یہ بھی پڑھیں : علم و تبلیغ کا فریضہ صرف علماء تک محدود نہیں، بلکہ ہر ذی شعور فرد پر لازم ہے، مولانا علی رضا رضوی
انھوں نے مزید کہا کہ ’’وہ اسرائیلی جو اپنے آپ کو سیاح کہتے ہیں وہ فوجی ہیں جن کے ہاتھ ہمارے بھائیوں کے خون سے رنگے ہیں اور وہ فوج سے چھٹی لے کر اسلامی ممالک میں داخل ہو جاتے ہیں۔‘
الغریانی نے بیان کیا کہ "صیہونی فوجی جو توپ خانے اور بکتر بند یونٹوں کے رکن ہیں سیاحوں کی آڑ میں سیر و تفریح کے لیے اسلامی ممالک میں داخل ہوتے ہیں، جب کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں روزانہ درجنوں فلسطینی شہری شہید ہوتے ہیں۔”