
اہم پاکستانی خبریں
بلوچستان: نوشکی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 خودکش جیکٹس برآمد
شیعہ نیوز:حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر بائی پاس روڈ نزد ڈی سی ہاؤس سے خودکش جیکٹس برآمد کر لیں۔
4 خودکش جیکٹس کو بڑے تھیلے میں رکھ کر ریڈ زون میں کچروں کے اندر چھپایا گیا تھا۔
بعدازاں، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے خودکش جیکٹس کو ناکارہ بنا دیا گیا۔